ٹریننگ آف ٹرینرنز کے ٹریننگ کیمپ کے دوسرے روز اہم فکری نشست۔ ڈاکٹر محمد رفیق نجم کا شیخ الاسلام کی بصیرت اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر خصوصی لیکچر۔ سردار عمر دراز خان اور شیخ فرحان عزیز سمیت مرکزی قائدین کی شرکت۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔